English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انجمن انتظامیہ مزدور مخالف رویہ اپنائے ہوئے ہے؟

ان باتوں کا انتباہ انجمن اسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینیجمنٹ کے نان ٹیچنگ اسٹاف اسوسی ایشن(رجسٹرڈ )کی جانب سے منعقد کردہ پریس کانفرنس میں مذکورہ اسوسی ایشن کے صدر کے ایم سوریا نارائن نے دیا ہے ۔ کل یہاں شہر میں منعقد کردہ ایک پریس کانفرنس میں ایک پریس ریلیز کے ذریعہ انہوں نے انجمن انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ نان ٹیچنگ اسٹاف کے روزگاری بھتہ اور سرکاری طور پر دئے جانے والے سہولیات فراہم نہیں کئے جارہے ہیں۔ پریس ریلیز میں اسوسی ایشن کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے تحریر

مزید پڑھئے

جہیز ہراسانی : ظالم شوہر نے حاملہ بیوی کے پیٹ پر جڑ دیا’’ لات‘‘

زخمی عورت کی شناخت نیتاڈی کی مقیم آسما(20) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ اطلاع کے مطابق آسما کی شادی مارچ کے مہینہ میں موٹے تڈکا کہ ایک اسحاق نامی تاجر سے ہوئی تھی ۔ شادی کے تین ہی ماہ بعد وہ مزید جہیز کے لئے اپنی بیوی کو پریشان کرنا شروع کیا۔اور ہر دن ظلم و ستم کا پہاڑ توڑتارہا۔ آسما نے پولس میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر دن مجھے ایک بوجھ تصور کرتے ہوئے وہ اپنا ظلم جاری رکھتا ہے۔ یہ ظلم میں سہتی رہی اور گھر میں نہیں بتایا۔ مگر اس بار اس ظالم نے پیٹ میں لات مارنے کی وجہ سے

مزید پڑھئے

سڑک حادثہ: دوسرے زخمی نوجوان کا بھی انتقال

آج بعد نمازِ فجر فکروخبر کے نمائند ے نے کامل کے اہلِ خاندان سے تدفین کے سلسلہ میں تفصیلات چاہی تو یہ دردناک خبر بھی ملی کے کہ تنصیر بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگئے ہیں۔ اور پوسٹ مارٹم کے بعد میت کو شہر لانے کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ مرحوم نوجوان کامل کی تدفین آج بعد نمازِ ظہر ناخدا محلے کے قبرستان میں کی جائے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 491 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا