English   /   Kannada   /   Nawayathi

مصباح الحق نے پانچ اژدھوں کو دھر لیا۔

share with us
جہاں کئی سارے رہائشی مکانات واقع ہیں، اس طرح ایک ساتھ اتنے اژدہوں کو دیکھ کر علاقہ خوف و دہشت میں تھا، مگر مصباح الحق نے اپنی جان جوکھم میں ڈالتے ہوئے لگ بھگ دو گھنٹے تک لگاتار اندھیری رات اور ڈراؤنے پہاڑوں کی پرواہ کئے بغیراژھوں پرقابو پانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ناظرین مصباح الحق کے ہمت و شجاعت اور بنا ڈرے پہاڑوں کے کوہ میں ہاتھ ڈالنے کے منظر کو دیکھ کر حیران تھے اور مصباح الحق کی محنت و کوشش کو سراہ رہے تھے۔ اس موقع پر فکروخبر کے فوٹو جرنلسٹ زہیر قاسمجی بھی ہر منظر کو اپنے کیمرے میں اُتارنے کے لیے انہیں ساتھ ساتھ موجود تھے۔ یہ جملہ پانچ اژدہے تھے ، جس کو یکے بعد دیگر پکڑکر تھیلے میں بھردیا گیا۔ اس منظر کو دیکھنے کے لیے آس پاس کے لوگ موجود تھے، چونکہ یہ پہاڑ کے اونچے ٹیلے پر تھا اس وجہ سے کئی لوگوں کو پہاڑ کے نیچے جمع ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔ بڑا اژدہے کی لمبائی اندازاً 13فٹ بتایا گیا ہے۔
IMG 0208
 
 
IMG 0206

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا