English   /   Kannada   /   Nawayathi

سیرت سرور کائناتﷺ‘‘ کے عنوان پر ایک اجلاس

share with us

جس میں بطور مہمان خصوصی حضرت مولانا سید اشہد صاحب رشیدی مدظلہ العالی(مہتمم مدرسہ شاہی مراد آبادی،نواسہ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ) اور حضرت مولانا ثناء اللہ صاحب خان مدظلہ العالی(چیرمین ورلڈ اسلامک ریسرچ اینڈ دعوۃ فورم انڈیا، حیدر آباد) شرکت فرمائیں گے۔
عوام الناس سے پر خلوص درخواست ہے کہ اس اجلاس میں شرکت فرماکر علماء کرام کے بصیرت اندوز خطابات سے مستفید ہوں۔

فقط
جنرل سکریٹری
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین، بھٹکل

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا