English   /   Kannada   /   Nawayathi

گیس بھرپائی کے وقت گیس اخراج کی وجہ سے آگ حادثہ: مالی نقصان

share with us

اطلاع کے مطابق یہ حادثہ آج دوپہر پیش آیا ہے، عینی شاہدین سے ملی تفصیلات کے مطابق اومنی کار میں لگایا گیا گیس سیلینڈر غیرقانونی تھا۔ اور جس گھر میں گیس بھرپائی کی جارہی تھی اس گھر میں بھی غیرقانونی طور پر گیس بھرپائی کی جارہی تھی ۔ اس گھر کے مالکن کی شناخت ناگما کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، آگ لگنے کی وجہ اسپارک پلگ میں ڈھیل بتائی گئی ہے۔ اسپارک پلگ کی ڈھیل کی وجہ سے گیس اخراج ہوتے ہوتے اچانک آگ لگ گئی ۔ آگ حادثہ دیکھ کر لوگوں نے فوری فائر بریگیڈ کو اطلاع کی اورفائر بریگیڈ نے فوری طو ر پر آگ پر قابو پالیا ہے، آخر وقت میں پہنچنے والی پولس نے گھر کی مالکن ناگما سے پوچھ تاچھ کی ہے ، جبکہ اومنی کار ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہے۔ تحقیقات جاری ہے۔

IMG 0003

oklioi

koiki

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا