English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

آرٹیکل 35(A)کا ہر حال میں دفاع کیا جائیگا

ذرائع ابلاغ کے مطابق انوائرمنٹل ہال ہندوارہ میں آرٹیکل 35(A)کے بارے میں لوگوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ آرٹیکل 35(A)کا دفاع ہر حال میں کیا جائیگا اور کسی کو بھی ریاست کی وحدت ، انفرادیت اور اجتماعیت کو پارہ پارہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔ انہوں نے لوگوں کو آرٹیکل 35(A)کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اس آرٹیکل سے ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کو ملک کی دوسری ریاستوں میں رہنے والے لوگوں کے مقابلے میں

مزید پڑھئے

شمالی گجرا ت سیلاب متاثرین کی بازآبادکاری: جمعےۃ علماء ہند کی جانب سے313 مکانا ت کی تعمیر شروع

جمعےۃ علماء ہند جو متاثرہ علاقہ میں روز اول سے راحت رسانی و صفائی کی خدمت انجام دے رہی ہے ، اس نے آج باضابطہ ایک بیوہ خاتون کے مکان کی بنیاد رکھ کر تعمیر کا کام شروع کردیا ہے ۔سنگ بنیاد مولانا حکیم الدین قاسمی سکریٹری جمعےۃ علماء ہند اور مولانا عبدالقدوس ندوی نائب صدر جمعےۃ علماء گجرا ت کے ہاتھوں رکھا گیا ۔اس موقع پر مولانا عبدالقدوس ندوی نے بتایا کہ جمعےۃ علما ء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر ہم نے چوتھے مرحلے میں بازآبادکاری کے تحت 313؍مکانات کی

مزید پڑھئے

آدھار ڈاٹا بالکل محفوظ ، بیرونی ایجنسیوں تک رسائی کی تردید

اتھارٹی نے ان الزامات کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ آدھار بائیو میٹرک سسٹم خود ہندوستان میں تیار کیا گیا ہے اور اس کی سکیورٹی خصوصیات کافی بہتر ہے جن کے ذریعہ غیرمجاز طور پر تفصیلات کا حصول یا ڈاٹا کی منتقلی ممکن نہیں ۔ اتھارٹی نے بتایا کہ بعض مفادات حاصلہ اس طرح کی غلط خبریں پھیلارہے ہیں ۔ ڈاٹا کے معاملے میں کسی طرح کے سمجھوتے کا الزام مسترد کرتے ہوئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آدھار ایکو سسٹم میں مختلف رجسٹرارس اور ایجنسیوں کے ذریعہ بائیو میٹرک آلات استعمال ہورہے ہیں اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 269 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا