English   /   Kannada   /   Nawayathi

بہار میں سیلاب کی وجہہ سے صورتحال ابتر 253کی اب تک موت۔ تقریبا1.26کروڑ لوگ متاثر

share with us

اب مزید اضلاعوں کو متاثرہ علاقوں میں شامل کیاگیا ہے۔محکمہ آفات سماوی کے مطابق اراریا ضلع میں ہی 57اموات کے واقعات رونماء ہوئے جبکہ سیتا مری (31) ویسٹ چمپرن (29)کتہیار(23)ایسٹ چمپرن(19)اور مدھوبنی سوپال مادھی پورا میں فی ضلع سیلاب کی وجہہ سے تیرہ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔کشن گنج میں گیارہ دربھنگا میں دس پورنیا میں سارن میں تین او ردولوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ریاست کے 1358مختلف راحت کاری کیمپوں میں4.21لاکھ لوگوں کو منتقل کیاگیا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق ریاست بہار میں 28نیشنل ڈیزاسٹر ریسپونس فورس ٹیم پر مشتمل 1152جواب 118کشتیوں کے ذریعہ راحت کاری کے کاموں میں لگے ہوئےہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا