English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریاستِ کرناٹک میں 1588پولیس کانسٹیبل کے تقررات ‘آن لائن درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ30؍اگست

share with us

پولیس کی قابلیت عمر کی حد‘ اہلیت اور اُمیدواروں کی دیگر معلومات کیلئے ذیل میں دی گئی ہیں پوسٹ کا نام Police Constable Armed ہے بنگلورو سٹی میں 1363پوسٹ‘میسورشہرمیں100پوسٹ‘بیلگاوی ضلع میں 50پوسٹ‘اور میسور ضلع میں 75پوسٹ ہیں ۔درخواست دینے کی آخری تاریخ 30؍اگست 2017ہے۔اُمیدواروں کی عمر کی حد18سال سے25سال کے درمیان ہونا چاہئے۔پوسٹ کی تعداد 1588ہے۔کرناٹک اسٹیٹ پولیس کے تحت اچھی تنخواہ ملے گی۔جنرل زمرے کیلئے کم سے کم18اور زیادہ سے زیادہ25سال‘ایس سی ‘ایس ٹی ‘1‘2اے‘2بی‘3اے3بی کیلئے18 سال اور زیادہ سے زیادہ27سال‘شیڈول کاسٹ اور شیڈول ٹربس کیلئے18سال اور زیادہ سے زیادہ 30سال ہونی چاہئے ۔جنرل اُمیدوار وں اور‘1‘2اے‘2بی‘3اے3بی اُمیدواروں کیلئے 250روپیے ۔شیڈول کاسٹ اور شیڈول ٹربس کے اُمیدواروں کیلئے درخواست فیس 100روپیے ہوگی۔تحریری امتحان‘جسمانی ٹسٹ‘طبی ٹسٹ اور انٹرویو میں اُمیدوار کی کارکردگی کے ذریعے انتخاب عمل میں آئے گا۔درخواست فارم کیلئے سرکاری ویب سائیٹ http: // www-ksp-gov-in / through آن لائن داخل کرسکتے ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا