English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سینئر خاتون صحافی گوری لنکیش کو اے ایم یو کے اساتذہ اور طلبہ نے پیش کیا خراج عقیدت

اساتذہ اور طلبہ مسلم یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ اگر اسی طرح سے حق کی آواز کو دبایا گیا اور لوگ خاموش تماشائی بنے رہے ، تو وہ دن دور نہیں جب حق بات کہنے سے لوگ ڈریں گے۔سینئر صحافی گوری لنکیش کے قتل کے بعد جگہ جگہ مظاہرے کر کے نظم ونسق پر سوالات اُٹھائے جارہے ہیں، وہیں حق پرستی پر چل کر انصاف کی بات کرنے والوں کی آواز کو دبانے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ۔بلکہ متعدد مرتبہ اس طرح کے واقعات دیکھنے کو ملے ہیں ۔ اب مسلم یونیورسٹی میں اساتذہ اور طلبہ نے اس آواز کو نہ دبنے دینے

مزید پڑھئے

رائچور : سیکورٹی کا بہانہ بناکر مجلس اتحاد المسلمین کے عوامی جلسہ کو انتظامیہ نے نہیں دی اجازت

ایم آئی ایم ضلع صدر نور محمد سہروردی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ اور پولیس پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں راہل گاندھی کے جلسے کیلئے حکومت کے پاس درکار پولیس فورس ہے ، لیکن جب مجلس اتحاد المسلمین کی بات آتی ہے ، تو پولیس کو سیکورٹی کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے ۔ نور محمد نے الزام لگایا کہ مقامی کانگریس لیڈر ایم آئی ایم کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں اور مجلس اتحاد المسلمین کے صدراسدالدین اویسی کے دورے سے خو فزدہ

مزید پڑھئے

شان رسالت ؐ میں گستاخی ،میانما ر کی مسلمانوں پر جارحیت کے خلاف مسلمانان گلبرگہ کا متحد ہ احتجاج

یادداشتوں میں شان رسالتؐ و اہلبیت میں گستاخی کی جسارت کرنے والے را کے سابق افسر آر ایس این سنگھ کو فوری گرفتار کرنے اور اُس کے خلاف مقدمہ درج کرنے ، ٹائمز ناؤ ٹی وی چینل کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے لئے مقدمہ درج کرنے کے مطالبات کئے گئے ہیں۔یادداشتوں میں اقوام متحدہ سے مطالبات کئے گئے ہیں کہ وہ میانمار میں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف جاری بربریت پر روک لگانے ،زبانی جمع خرچ اور محض وارننگ دینے کے بجائے بالراست مداخلت کرے۔ قیام امن کو یقینی بنائے ،اپنی افواج

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 270 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا