English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مولانا شبیر احمد ندوی کی قیادت میں مسلم وفد نے کی مرکزی وزیر سے کی ملاقات

سنسکرت زبان کو زبردستی تھوپنا ، تعلیمی ادارہ شروع کرنے کے لیے یوگا کولا زمی قرار دینے کی شرط اور ایجوکیشن پالیسی سے متعلق بننے والی کمیٹیوں میں اقلیتوں کو شامل نہ کیے جانے جیسے پالیسوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ مولانا شبیر ندوی نے فکروخبر سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ وزیر موصوف نے یادداشت بغور پڑھنے کے بعد وفد کے سامنے اس بات کااظہار کیا کہ نئی تیارردہ تعلیمی پالیسیاں ابھی لاگو نہیں ہوئی ہیں بلکہ اس کا صرف ڈرافٹ تیارکیا گیا ہے اور اس کو عوام کو سامنے لاکر ان سے رائے طلب

مزید پڑھئے

گڑگاؤں میں شادی شدہ عورت سے گینگ ریپ، اغوا کر اراولی پہاڑی لے گئے(مزید اہم ترین خبریں )

اس دوران اس کی 20 سالہ بیٹی اپنے گھر میں اکیلی تھی، رات میں تقریبا ساڑھے گیارہ بجے تین نوجوان آئے اور اس کو اغوا کرکے لے گئے۔شکایت میں بتایا گیا کہ تینوں ملزم خاتون کو اراولی کی پہاڑیوں میں لے گئے اور صبح تقریبا آٹھ بجے اسے چھوڑا۔ جیسے تیسے خاتون اپنے گھر پہنچی اور آپ بیتی سنائی۔ متاثرہ خاتون اپنی ماں کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اپنے میکے آئی ہوئی تھی۔ واقعہ سكت پور گاؤں کا ہے۔ گجرات میں صحافی کا وحشیانہ قتل،بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر کے بیٹے پر لگا الزام جوناگڑھ

مزید پڑھئے

کشمیر میں ہڑتال کا 45 واں دن، سری نگر سمیت متعدد علاقوں میں کرفیو جاری، بی ایس ایف کی تعیناتی شروع(مزید اہم ترین خبریں)

کرفیو اور پابندیوں کے باوجود وادی کے بیشتر علاقوں میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات مسلسل موصول ہورہی ہیں۔دریں اثنا کشمیر کی سڑکوں پر بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) فوجیوں کی تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔سری نگر کے سیول لائنز میں تعینات بی ایس ایف فوجیوں کے ایک گروپ نے بتایا 146ہمیں امرناتھ یاترا ڈیوٹی انجام دینے کے بعد یہاں تعینات کیا گیا۔یو این آئی کے ایک نامہ نگار جس نے کرفیو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 291 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا