English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

متحدہ عرب امارات میں گذشتہ 3 سال کے دوران 541 بھارتی شہریوں نے خودکشی کی،رپورٹ(مزید اہم ترین خبریں)

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کم اجرت پر کام کرنے والے 337 بھارتی مزدوروں نے اس عرصہ میں خودکشی کی جبکہ قطر میں صرف ایک سال 2015 میں 21 بھارتیوں نے خودکشی کی جبکہ اس سال بھی یہ تعداد زیادہ ہے دوسرے خلیجی ممالک میں بھی ذہنی دباؤ کے باعث بھارتیوں میں خودکشی کا رجحان زیادہ ہے ۔ بھارت ، ڈیڑھ سال کے دوران انتقال خون کے باعث 2200 افرادکے ایچ آئی وی کا شکار ہونے کا انکشاف نئی دہلی ۔ یکم جون(فکروخبر/ذرائع) بھارت میں تقریباً ڈیڑھ سال کے دوران انتقال خون کے بعد 2200 سے زائد افراد موذی

مزید پڑھئے

آخر مل ہی گیا فیس بک پر اکثر نظر آنے والا طفیل اسماعیل نامی یہ ننھا بچہ(مزیدا ہم ترین خبریں )

اس تصویر کو ہندستانی سماجی کارکن سجیوا پریرا نے شئیر کی تھی۔سماجی کارکن نے طفیل کی تصویر کے نیچے ایک نمبر بھی ڈالا ہوا تھا۔ پوسٹ میں فیس بک صارفین سے عرض کیا گیا تھا کہ وہ اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے خاندان سے دوبارہ مل سکے۔ طفیل کے ماموں نے دیے گئے نمبر پر فون کیا۔ انہیں اطلاع ملی کہ بچہ راجستھان میں گنگا نگر پولیس اسٹیشن کی حراست میں ہے۔ظفر نے بتایا کہ بچے کا پتہ چلنے کے 45 دن بعد بھی وہ اسے پاکستان لانے کے قابل نہیں ہو پائے۔ پاکستان کے اخبار 'دی ڈان' میں شائع

مزید پڑھئے

چوری کی رپورٹ لکھانے گئے موچی سے پولیس نے گھنٹوں کرائی جوتا پالش(مزید اہم ترین خبریں)

یہاں ایک غریب کو اس کے موبائل کھو جانے کی ایسے سزا دی گئی کہ وہ اب تھانہ آنے سے توبہ کر رہا ہے. اسی تھانہ علاقے کا رہنے والا ایک غریب موچی موبائل کھونے کے بعد اپنی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچا. وہ تو دوست پولیس کے پاس اپنے موبائل کے کھو جانے کی رپورٹ درج کرانے گیا تھا. اسے نہیں معلوم تھا کہ اس کی یہ حماقت اسے کتنی بھاری پڑنے والی ہے. صبح سے لے کر شام تک اس کی رپورٹ تو نہیں لکھی گئی، لیکن اس کو گھنٹوں تمام پولیس اہلکاروں کے بوٹ پالش کرنے پڑے۔اتنا ہی نہیں جب اس نے بوٹ پالش سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 292 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا