English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ٹائمز آف انڈیا کے صحافی کا وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں سے ایوارڈ لینے سے انکار(مزید اہم ترین خبریں)

قبل ازیں نیوز میگزین کارواں سے بات چیت میں مکل نے کہا تھا کہ 'مودی اور میں ایک ساتھ ایک فریم میں موجود ہونے کے خیال کے ساتھ میں زندگی نہیں گزار سکتا۔ ان کو صرف ایوارڈ دینے والی شخصیت سے پرہیزہے۔ خیال رہے کہ رام ناتھ گوئنکا ایوارڈ تقریب میں صدارت اکثر وزیر اعظم، نائب صدر، صدر جمہوریہ یا ملک کے چیف جسٹس کرتے ہیں۔ یہ ایوارڈ انڈین ایکسپریس گروپ کی طرف سے اس کے بانی رام ناتھ گوئنکا کی یاد میں دیا جاتا ہے ویشالی میں کھیت کی حفاظت کر رہے کسان کا قتل حاجی

مزید پڑھئے

راہل کا مودی پر بڑا حملہ ، کہا : جھوٹ بولنا بند کر یں اور ون رینک ون پنشن نافذ کریں ، جیٹلی کا پلٹ وار(مزید اہم ترین خبریں)

لیکن یہ حکومت نہ تو ملک کے کسانوں کا احترام کر رہی ہے، اور نہ ہی جوانوں کا۔ مگر صنعت کاروں کو 11000کروڑ روپے دے چکی ہے۔ یہ ٹھیک نہیں ہے۔راہل نے کہا کہ وزیر اعظم مودی ملک بھر میں کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے ون رینک ون پنشن نافذ کر دیا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ون رینک ون پنشن نہیں، بلکہ صرف پنشن میں اضافہ ہے۔ اس بات کو فوج کے افسر اور جنرل سب جانتے ہیں۔ میرا مطالبہ ہے کہ حکومت ون رینک ون پنشن کو ایمانداری کے ساتھ نافذ کرے۔ادھر وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کانگریس پر جوابی حملہ بولا

مزید پڑھئے

سیمی انکاونٹر معاملہ : شیوراج سنگھ حکومت نے عینی شاہدین کو خاموش کرانے کے لئے دیا پیسوں کا لالچ؟(مزید اہم ترین خبریں)

لیڈران کا کہنا ہے کہ چالیس لاکھ کی رقم دے کر ایک طرف جہاں حکومت عینی شاہدین کے منھ بند کر دینا چاہتی ہے وہیں حکومت کے اس عمل سے انکاونٹر واقعہ کی جانچ بھی متاثر ہو گی۔ریاستی حکومت کی ایک سرکاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے انکاونٹر کے دوران پولیس کی مدد کرنے والے لوگوں کے لئے اس ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ ایوارڈ کی یہ رقم ان لوگوں میں برابر برابر تقسیم کی جائے گی۔تاہم مقامی لیڈران حکومت کے اس بیان سے مطمئن نہیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جیل توڑے جانے سے متعلق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 287 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا