English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

راہل اور میں ترقی، خوشحالی کے پہیے ہیں، مل کر ریاست کو آگے بڑھائیں گے: اکھلیش یادو(مزیداہم ترین خبریں )

اکھلیش یادو نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل جی کا میں خیر مقدم کرتا ہوں۔ جہاں سے انہوں نے بات چھوڑی میں وہیں سے شروع کرتا ہوں۔ لوک سبھا میں ساتھ رہے۔ کئی بار ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں، بڑی بات یہ ہے کہ ہمیں اب ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یوپی ایک بڑی ریاست ہے، ملک کو راہ دکھاتا ہے۔ میں اعتماد دلا سکتا ہوں کہ جس رفتار سے یوپی میں کام ہوا ہے، کانگریس کے آ جانے سے اور بھی تیزی سے کام ہوگا۔ کسی کو شک نہیں ہے کہ 300 سے زیادہ

مزید پڑھئے

یوگی آدتیہ ناتھ کی 'توہین' سے ہندو یوا واہنی ناراض، بی جے پی کے خلاف میدان میں اتری(مزید اہم ترین خبریں )

ہندو یوا واہنی کے ریاستی صدر سنیل سنگھ نے کہا، 'ہم لوگ ابھی اور امیدواروں کی فہرست جاری کریں گے۔ پوروانچل کے لوگ چاہتے ہیں کہ یوگی آدتیہ ناتھ ہی وزیر اعلی کے امیدوار ہوں، لیکن بی جے پی نے اسے مسترد کر دیا ہے۔ ساتھ ہی بی جے پی نے آدتیہ ناتھ کو الیکشن مینجمنٹ کمیٹی میں بھی شامل نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ آدتیہ ناتھ جی نے تقریبا 10 امیدواروں کی فہرست بی جے پی کو سونپی تھی، لیکن ان میں سے صرف دو کو ہی ٹکٹ دیے گئے۔ اب ہم لوگ اور برداشت نہیں کر سکتے ہیں اور اسی لیے ہم نے اپنے

مزید پڑھئے

یوم جمہوریہ: راج پتھ پر نظر آئی فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کی جھلک ،(مزید اہم ترین خبریں)

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں رائے دہندگان کے قومی دن کے موقع پرانہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہم الیکشن کمیشن کوبھی ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں اور ہماری جمہوریت میں کمیشن کے اہم کردار کو سلام کرتے ہیں۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ انتخابات جمہوریت کا جشن ہوتے ہیں۔ یہ عوام کی اس قوت فیصلہ کا اظہار کرتے ہیں، جو جمہوریت میں سب سے اعلیٰ حیثیت رکھتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں تمام اہل رائے دہندگان سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اپنے حق رائے دہندگی کا استعمال ضرور کریں۔ انہوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 282 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا