English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اترپردیش اسمبلی انتخابات : یہاں فیصلہ کن ثابت ہوتاہے مسلم ووٹ ، سبھی سیاسی پارٹیوں کی نگاہیں مرکوز ، خاموشی سے کھلبلی(مزید اہم ترین خبریں)

ان کا تعلق سماج وادی پارٹی سے ہے ، لہٰذا ان کے بیانات کو اس روشنی میں بھی دیکھاجانا چاہئے۔ دوسری طرف 97 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دینے والی بی ایس پی کا کہنا ہے کہ مسلم طبقہ بخوبی سمجھ چکا ہے کہ جو لوگ گھر پریوار نہیں سنبھال پا رہے ہیں، وہ ریاست کس طرح سنبھالیںگے۔ بی جے پی کے اپنے دعوے ہیں اورکانگریس کی مانیں تو مسلمان امید وحسرت سے اس کی طرف دیکھ رہےہیں۔ان سب دعووں کے درمیان مسلم سماج کے لوگ اپنے اپنےطورپر تجزیہ کررہے ہیں ۔حقیقت یہی ہے کہ مسلم ووٹ بینک نے ابھی تک

مزید پڑھئے

اورنگ آباد کا نام بدل کر سمبھاجی نگر کرنے کی کوششیں تیز، مخالفت میں اٹھیں آوازیں(مزید اہم ترین خبریں )

ریاست کے ایڈیشنل چیف سکریٹری بھگوان سہائے کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ریاست کے محکمہ محصول سے رپورٹ طلب کی گئی ہے ، رپورٹ کی روشنی میں نام بدلا جائیگا ۔شعبہ جرنلزم ،ڈاکٹر بابا صاب امبیڈکر یونیورسٹی، اورنگ آباد کے پروفیسر پروفیسر جے دیو ڈولے نے اس پر کہا کہ بی جے پی شیوسینا پچھلے پچیس برسوں سے اورنگ آباد کا نام بدلنے کی کوشش میں لگی ہیں ۔ اس کوشش کے پیچھے تفرقہ پیدا کرنے کی سازش معلوم ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو اور مسلمانوں میں دوریاں پیدا کرنے کی یہ کوشش ہے ۔ نام بدل

مزید پڑھئے

اسمبلی انتخابات: ملائم کو جھٹکا دینے کے لئے راہل سے 'ہاتھ' ملائیں گے اکھلیش(مزید اہم ترین خبریں )

اب جب کہ اکھلیش اور ملائم خیمہ سماج وادی پارٹی اور اس کے سمبل کو لے کر الیکشن کمیشن میں ہے، ایسے میں 13 جنوری کو الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصلہ سناتے ہی اس کا اعلان بھی ہو سکتا ہے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اکھلیش اور پرینکا گاندھی کی اتحاد کو لے کر دسمبر میں بات ہو چکی ہے۔ دونوں ہی اتحاد کو لے کر مثبت دکھائی دے رہے ہیں۔ اب جب راہل گاندھی چھٹی سے واپس آ چکے ہیں تو امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس ہفتے اتحاد پر مہر لگ سکتی ہے۔ اکھلیش ۔ملائم ملاقات:سماجوادی پارٹی میں صلح کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 281 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا