English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اختلاف اگر نفس سے ہے تو دوسروں کے نفس کو دیکھنے کے بجائے اپنے نفس کی فکر کریں :

اس امت پر مختلف ادوار آئے ہیں اور جس طرح کے دور بھی آئے اس سے نمٹنے کے لئے افراد بھی پیدا ہوئے ۔ اس دور میں اختلاف کا فتنہ پیدا ہوا ہے اور ان سے نمٹنے کے لئے حضرت شاہ ولی اللہ صاحب جیسی شخصیت پیدا ہوئی ۔ ان خیالات کا اظہار مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے جامعہ اسلامیہ میں علماء کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ مولانا نے کہا کہ شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی فکر میں سارے مسائل اور فتنہ کا حکمت اور اعتدال کے ساتھ مثبت انداز سے جواب دیاگیا ۔مولانا نے کہا کہ مغرب سارے عالم

مزید پڑھئے

مسلمانوں کی حکومتوں کو ان کی بدعملی نے گرایا: مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی

اس معاشرہ کی اقتداء کی جائے تو آدمی فلاح پائے۔ان باتوں کا اظہار مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے طلباء جامعہ اسلامیہ کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا۔ مولانا نے واقعات کے حوالے سے بتایا کہ وہ معاشرہ اللہ کے ہر فیصلہ پر راضی تھا ۔بیوی اپنے شوہر کو تسلی کا باعث تھی اور زندگی کے کٹھن دور میں وہ ساتھ نبھانے والی تھی ۔ فاقہ سے ہوں تب بھی اس کے فیصلہ پر راضی ۔مولانا نے اللہ کی نعمتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ اس نے

مزید پڑھئے

انسانیت موجودہ ساخت سے مایوس ہوچکی ہے :مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی

ان باتوں کا اظہار مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے کیا ۔ وہ یہاں آج شام پانچ بجے بھٹکل یوتھ فیڈریشن کی جانب سے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے والوں کے اعزاز میں منعقدہ تہنیتی اجلاس سے خطاب کررہے تھے مولانا نے کہا۔مولانانے ملک کے بدلتے نظام اور پھر اس نظام پر کی جانے والی تنقیدوں کے تناظرمیں کہا کہ اب اربابِ اقتدار لوگوں کو یہ بات سمجھ میں آگئی ہے کہ نظام کو بدلا جائے، اب ملک پکار پکار کر کہہ رہا ہے کہ فلاں قانون بدلو۔ یہ قدرت کاخاموش ہاتھ ہے کہ جو ملک کو انصاف اور حق کی طرف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 495 of 496  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا