English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

شرور :ریل کے پٹر ی پار کرتے ہوئے راہگیر ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق(مزید ساحلی خبریں )

گنگولی :مچھلی شکار کے دوران ماہی گیر سمندر میں ڈوب کر ہلاک  گنگولی :23فروری (فکروخبرنیوز ) مچھلی شکار کے دوران ایک ماہی کے سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے کی واردات گنگولی سمندر میں پیش آئی ہے ۔ماہی گیر کی لاش تلاش کے بعد سمندر سے نکال لی گئی ہے ، مہلوک ماہی گیر کی شناخت جوگی کندر (45) مقیم ہنگرکٹے کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ این آئی ٹی کا طالب علم ملپے بیچ میں ڈوب کرہلاک  اُڈپی 23فروری (فکروخبرنیوز ) یہاں ملپے ساحل سمندر پر ایک طالبِ علم سیروتفریح

مزید پڑھئے

الکوثر گرلز کالج کا سالانہ اجلاس بروز جمعرات 25فر وری کو

امسال کے پروگرام کا ایک اہم اعلان یہ ہے کہ حضرت مولانا عبدالباری ندوی ؒ کی حیات و خدمات پرمضمون نویسی کا مقابلہ بھی رکھا گیا ہے ، جس میں کالج کی طالبات کو دعوت دی گئی ہے ۔خواتین سے اس پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے  پروگرام کی مزید تفصیلات الکوثر گرلز کالج کی طالبات کا سالانہ پروگرام انٹراسکول ثقافتی پروگرام پبلک کوئز Charity Counterغریبوں میں تقسیم کرنے کے لئے پرانے کپڑے اور گھریلو سامان اکٹھا کرنے کا کاؤنٹر رہے گا۔Charity Stall ضرورتمند خاندان کی کفالت کا

مزید پڑھئے

قضا و قدر کے آگے چلی ہے کس کی یہاں

ازل سے موت نے نگلے کروڑوں پیر و جواںیہ موت خاص تھی جس کا نہ ہوگا رنج بیاںخبر وفات کی سُن کے یقیں کسی کو نہ تھاسُنا غلط ہو کسی نے یہی تھا سب کا گماںسُنی وفات کی باری کی ہر کسی نے خبرخموشی چھا گئی سب پہ ہوئی تھی گنگ زُباںخموش ہوگئے دیوار و در وطن کے سبھیکہ جیسے ٹوٹ پڑا ہو اَلم کا کوہِ گراںیقیں تھا اُس کو ملے گی شِفا ضُرور مگرتمام عمر ہوئی تھی اُسے خبر تھی کہاںوہ شہرِیار چلا اب تو کُوئے شہرِخموشسُنیں گے پھر سے کہاں اب وہ مردِ حق کی اذاںوہ مطمئن تھا چلا جب لگا کے موت گلےجَلوُ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 417 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا