English   /   Kannada   /   Nawayathi

الکوثر گرلز کالج کا سالانہ اجلاس بروز جمعرات 25فر وری کو

share with us

امسال کے پروگرام کا ایک اہم اعلان یہ ہے کہ حضرت مولانا عبدالباری ندوی ؒ کی حیات و خدمات پرمضمون نویسی کا مقابلہ بھی رکھا گیا ہے ، جس میں کالج کی طالبات کو دعوت دی گئی ہے ۔خواتین سے اس پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے 

پروگرام کی مزید تفصیلات

الکوثر گرلز کالج کی طالبات کا سالانہ پروگرام 
انٹراسکول ثقافتی پروگرام 
پبلک کوئز 
Charity Counterغریبوں میں تقسیم کرنے کے لئے پرانے کپڑے اور گھریلو سامان اکٹھا کرنے کا کاؤنٹر رہے گا۔
Charity Stall ضرورتمند خاندان کی کفالت کا نظم 
الکوثر کے سمر کورس کا اعلان

Quran Exhibition 
لکی ڈرا Lucky Draw 
مہمان خصوصی : 
محترمہ زینت صاحبہ(پرنسپل جامعات الصالحات ،بھٹکل)
محترمہ عطیہ صاحبہ ( ہیڈمسٹرس انجمن پرائمری اسکول ، بھٹکل) 

مہمانِ اعزازی :

محترمہ روشن آپا 
صدارت :
محترمہ آسیہ صاحبہ ،ملپے 

 

بتاریخ : 25؍ فروری 2016ء بروز جمعرات
وقت : پہلا سیشن صبح 10:00 تا 12:30 
دوسرا سیشن شام 2:30 تا 5:00 
بمقام : الکوثر گرلز کالج اولڈ شمس ، بستی روڈ بھٹکل 

 

سکریٹری الکوثر گرلز کالج
زیر انتظام : ادارہ تربیت اخوان بھٹکل 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا