English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریاست کرناٹک میں ضلع و پنچایت انتخابات کی پہلے مرحلے کی ووٹنگ اختتام پذیر

share with us

بھٹکل تعلقوں کی بات کریں گے عوام کوبعض حلقوں میں جوش و خروش سے ووٹنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تو بعض مقامات پر صبح کے وقت قطار میں افراد کی کمی دیکھنے کو ملی ، وہیں ریاست بھر سے بات کریں تو بعض جگہ افراد سیاسی نیتاؤں اور پارٹیوں سے ناراضگی کا اظہار ووٹ نہ کرنے کے فیصلے سے کیا۔ کہیں سے بھی افراتفری یا چھینا جھپٹی کی واردا ت کی خبر موصول نہیں ہوئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا