English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل میں تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے جشنِ یومِ جمہوریہ کا خوبصورت انعقاد

عوام کی تالیوں سے فضا اُس وقت گونج اُٹھی جب یہاں کے اسنیہا اسکول کے معذور طلبا ء نے بھی پریڈ میں حصہ لیا۔ اس موقع پر طلبہ نے مختلف ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے۔ جشنِ جمہوریہ تقریب کی صدارت رکنِ اسمبلی جناب منکال وائیدیا نے کی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے آئینِ ہند کی پاسداری کرنے پر زور دیتے ہوئے خواتین کے حقوق کو پامال نہ کرنے اور ان کی ترقیات کے بارے میں سوچنے کی بھی تلقین کی، انجمن ڈگری کالج کے این سی سی ونگ نے اس موقع پر مارچ پاسٹ (پریڈ) میں پہلا مقام حاصل

مزید پڑھئے

بھٹکل :جامعہ اسلامیہ اور علی پبلک اسکول میں 67واں یومِ جمہوریہ جوش و خروش سے منایا گیا

اس موقع پر طلباء نے سارے جہاں سے اچھا ترانہ گانے کے بعد جھنڈے کے سامنے مارچ بھی کیااور جھنڈے کو سلامی دی، اس موقع پر مولانا الیاس ندوی، جامعہ اسلامیہ کے نائب مہتمم مولانا مقبول کوبٹے ندوی، مولانا عبدالعلیم قاسمی ،دامودی سعید بھائی کے علاوہ دیگر معزز مہمانان اور طلباء موجود تھے،علی پبلک اسکول میں مولانا عبدالعلیم قاسمی اور ماسٹر سیف اللہ صاحب نے مجاہدینِ آزادی کی قربانیوں پر خطاب

مزید پڑھئے

اُردو اسکول ینگ اسٹار کمیٹی کے زیرِ اہتمام سلائی تربیتی مرکز کا افتتاح

پھر محسوس کیا کہ جو طالبات ہائی اسکول تک پڑھتی ہیں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم آگے نہیں بڑھاتے اور قصبے میں ان کے لئے کوئی تربیت گاہ بھی نہیں ہے تو اسی غرض سے اُردو اسکول ینگ اسٹار کمیٹی کے فعال نوجوانوں نے یہاں اُرد و اسکول میں اعزازی اور افتتاحی نشست کا انعقاد کیا ۔ اور کئی سارے مہمانوں کو دعوت دے کراُ ن طالبات کے لئے سلائی تربیتی مرکز کا افتتاح کیا تاکہ طالبات یہاں سلائی کڑھائی سیکھ کر اپنے لئے کچھ راہیں ہموار کرسکیں، اس افتتاحی نشست میں نما کرناٹا رکشنا ویدکے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 416 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا