English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

خود ساختہ سنت آسارام نے جمع کر رکھی ہے 2300 کروڑ کی غیر اعلانیہ جائیداد(مزید اہم ترین خبریں)

اس بنیاد پر انکم ٹیکس محکمہ نے آسارام ​​باپو کے خیراتی اداروں کو ٹیکس میں دی جانے والی ریلیف کو بند کئے جانے کی سفارش کی ہے۔مذہبی اداروں کو انکم ٹیکس کے قوانین 80 جی کے تحت چھوٹ ملتی ہے۔ وہیں، ان اداروں کو چندہ، عطیہ کے ساتھ ہی اپنے حامیوں کے ساتھ گھریلو کاروبار میں مدد کی اجازت ہوتی ہے۔ آسارام ​​پر اپنے حامیوں کے لون اسکیم کی بھی چرچا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی پایا گیا ہے کہ آسارام ​​نے اپنے پیروکاروں کے ذریعے قرض دینے والی منصوبہ بندی بھی چلائی تھی جس کے تحت فرد یا

مزید پڑھئے

دہلی وقف بورڈ نے عمیر الیاسی کے خلاف کارروائی کیلئے پولیس کمشنر کو لکھا لیٹر(مزید اہم ترین خبریں)

امانت اللہ خان کا کہنا ہے کہ بورڈ اب پولیس کارروائی کرے گا۔خیال رہے کہ بورڈ نے چار دن قبل امام عمیر الیاسی کو ہٹاکر ساجد رشیدی کو امام بنا یا تھا۔ تاہم مسجد کے 123 جائیدادوں میں ہونے کا حوالہ دے کر ساجد رشیدی کو مسجد کرزن روڈ میں امامت نہیں کرنے دی گئی ۔ اس موقع پر بھی امانت اللہ خان نے کہا تھا کہ عمیر الیاسی وقف بورڈ کے امام نہیں ہیں،بلکہ ان کے والد مسجد کرزن روڈ کے امام تھے۔ اگر عمیر الیاسی امامت کیلئے درخواست دیں گے، تو اس پر غور کیا جاسکتا ہے۔ راجن کو ایک سال سے

مزید پڑھئے

کون تھے ایم ایم خان، کیوں ہوا تھا اس ایماندار آفیسر کا قتل؟(مزید اہم ترین خبریں)

معاملے میں پولیس نے 1 شوٹر سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ایم ایم خان کے قتل کی وجہ کناٹ پلیس کے ایک ہوٹل سے این ڈی ایم سی کو ہونے والی 140 کروڑ کی ریکوری تھی، جس کی فائل ایم ایم خان کے پاس تھی۔ جس دن قتل ہوا اس کے دو دن بعد ہی ریکوری معاملے میں خان کو فیصلہ دینا تھا۔ شک تھا کہ کہیں خان ہوٹل کی ریکوری کو لے کر فیصلہ نہ دے دیں۔پولیس کا کہنا ہے 'دی کناٹ' ہوٹل کے مالک رمیش ککڑ نے 2 لاکھ روپے دے کر یہ قتل کرایا۔ پولیس کے مطابق 'دی کناٹ' کو این ڈی ایم سی نے یوتھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 290 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا