English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

یورپی یونین سے تعلقات بہتر ہو جائیں گے، ترک صدر کا عندیہ 

یورپی یونین میں ترکی کی شمولیت کے لیے مذاکراتی عمل بحال کر دیا جائے،ایردوآن کا خطاب  ورونا:28؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ ملاقات کے بعد یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ ترکی میں قانون کا بول بالا ہونے سے متعلق یورپی یونین کو تحفظات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوآن نے بلغاریہ کے شہر ورونا میں یورپی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ یورپی یونین اور ترکی کے مابین باہمی تعلقات ایک مرتبہ پھر بہتر ہو

مزید پڑھئے

یمنی فورسز نے الجوف میں حوثیوں کی بچھائی 2000 بارودی سرنگیں تلف کردیں

ریموٹ کنٹرول راکٹوں کو بھی ناکارہ بنا دیا ، اب اس علاقے کے مکین اپنے گھروں کو لوٹ سکیں گے،یمنی فوج  صنعاء:28؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) یمن کی قومی فوج کی انجنر20نگ ٹیموں نے صوبہ الجوف کے شمالی ضلع برط العنان میں سیکڑوں بارودی سرنگیں اور دھماکا خیز ڈیوائسز تلف کردی ہیں ۔ حوثی باغی اس صوبے سے پسپائی کے وقت ان بارودی سرنگوں کو جگہ جگہ بچھا گئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی فوج کے ایک ذریعے نے بتایا کہ آرمی کی ٹیکنکل ٹیموں نے گذشتہ دوروز کے دوران میں مسلسل کام

مزید پڑھئے

یمنی حوثی باغیوں کو میزائل ٹیکنالوجی نہیں دی، ایرانی ریولوشنری گارڈز

یمن کی مکمل ناکہ بندی ہے اور وہاں اسلحہ پہنچانے کا کوئی راستہ نہیں کھلا،بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی تہران:28؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) ایران کے ریولوشنری گارڈز نے کہا ہے کہ تہران حکومت نے یمنی حوثی باغیوں کو بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی فراہم نہیں کیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بیان ایک ایسے وقت پر دیا گیا ہے، جب حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر راکٹ داغے ہیں۔ بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے کہاکہ کے یمن کی مکمل ناکہ بندی ہے اور وہاں اسلحہ پہنچانے کا کوئی راستہ نہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 164 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا