English   /   Kannada   /   Nawayathi

عفرین، دہشتگردوں کا نصب کردہ بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک،1بچہ زخمی 

share with us

دمشق:27؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)عفرین کے مرکز میں واقع ایک گھر میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم (PKK,PYD )کے فرار ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے نصب کردہ بم کے پھٹنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔منگل کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عفرین کے مرکز میں واقع ایک گھر میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کے کے، پی وائے ڈی اور وائے پی جی کے فرار ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے نصب کردہ بم کے پھٹنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 1بچہ زخمی ہو گیا ۔جسے قریبی ہسپتال متقل کر دیا گیا ہے۔تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا