English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم چھپانے کے لئے نیا صہیونی ہتھکنڈہ

مقبوضہ بیت المقدس:11؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج نے ایک نئی یونٹ تشکیل دی ہے جس کا مقصد عالمی رائے عامہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم کے باعث پانے والے منفی تاثر کو زائل کرنا ہے۔عبرانی اخبار ہارٹز کے ایک کالم نگار عاموس ہرئیل نے اپنے طویل اور تفصیلی مضمون میں اس نئے صہیونی حربے کی تفصیلات شائع کی ہیں۔فاضل کالم نگار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف گیڈی آئزنکوٹ کی منظوری کے بعد ایک نئی یونٹ تشکیل دی گئی ہے۔ بیداری یونٹ کے نام سے یہ

مزید پڑھئے

فلسطینی اتھارٹی کا غزہ کے لیے امریکی ڈونرکانفرنس میں شرکت سےانکار

راملہ:11؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کےعلاقےغزہ کی پٹی کے معاشی حالات بہتربنانے کے حوالے سے مجوزہ امریکی ڈونرکانفرنس میں فلسطینی اتھارٹی نے شرکت سے انکار کردیا ہےفلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد مجدلانی نے بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کے معاشی حالات کی بہتری کے لیے ڈونرز کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔مبصرین نے فلسطینی اتھارٹی کے اس مبہم اقدام کو مشکوک قرار دیتے ہوئے اسے فلسطینی اتھارٹی کی سوالیہ

مزید پڑھئے

دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرنے ترک صدر کا نیٹو کوکھلا پیغام

انقرہ :11؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی سے دوہرے معیار کا مظاہرہ کرنے والے نیٹو پر صدر رجب طیب ایردوان نے رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔صدرترکی نے کہا کہ نیٹو نے شام میں انسداد دہشت گردی کے معاملے میں کوئی مدد نہیں دی حتی اس نے رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے نیٹو سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ تم کہاں ہو؟ ہم یہاں پر جنگ لڑ رہے ہیں۔ کیا ترکی نیٹو کا رکن نہیں ہے؟ تم نے اپنے اتحادیوں کو افغانستان طلب کیا تھا ، لیکن اب شام میں ایسا کیوں نہیں کیا گیا؟شام میں نیٹو کے رکن ممالک اگر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 168 of 168 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا