English   /   Kannada   /   Nawayathi

مصر : اسکندریہ میں سکیورٹی فورسز پر بم حملے میں ایک افسر ہلاک

share with us

قاہرہ ۔24مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) مصر کے دوسرے بڑے شہر اسکندریہ میں ہفتے کے روز شہر کے سکیورٹی سربراہ کے قافلے پر بم حملے میں ایک افسر ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔مصر کی وزارت داخلہ کے مطابق شہر کے علاقے رشدی میں معسکر الرومانی شاہراہ پر نصب بم سے میجر مصطفیٰ النمر کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا تھا لیکن وہ قافلے میں موجود نہیں تھے ۔اس لیے وہ حملے میں بچ گئے ہیں۔مصر کی وزارت داخلہ کے مطابق شہر کے علاقے رشدی میں معسکر الرومانی شاہراہ پر نصب بم سے میجر مصطفیٰ النمر کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا تھا لیکن وہ قافلے میں موجود نہیں تھے ۔اس لیے وہ حملے میں بچ گئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا