English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

عفرین؛متاثرین کیلئے ڈائلاسز سنٹر اور باورچی خانہ قائم 

ہزاروں افراد میں کھانا اور ادویات کا مفت اجراء شروع کر دیا گیا ،ہلال احمر تنظیم  استنبول :02اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کی ہلال احمر تنظیم اور دیگر سول سوسائٹیوں کی جانب سے تحصیل کے مرکز میں موبائل باورچی خانہ قائم کر دیا گیا ہےجہاں سے ہر روز ہزاروں عفرینی شہریوں میں گرم کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلال احمر تنظیم اور دیگر سول سوسائٹیوں کی جانب سے تحصیل عفرین کے مرکز میں موبائل باورچی خانہ قائم کیا گیا ہے جہاں سے ہر روز ہزاروں شہریوں میں

مزید پڑھئے

ایرا نی حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے:احمدی نژاد

اسلامی جمہوریہ ایران اپنے اصل ہدف سے ہٹ چکا، بیان  تہرا ن :02اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے ایک بار پھر حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ پرامن مظاہرین اور اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے احتجاج کرنے والوں کے خلاف طاقت کے مکروہ ہتھکنڈوں کا استعمال ترک کرے، ورنہ ایران کا انجام تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اپنے دو الگ الگ بیانات میں سابق ایرانی صدر نے کہا کہ اگر حکومت نے اپنا انتقامی طرز عمل تبدیل نہ کیا تو اس سے

مزید پڑھئے

منبج میں ترک فوج کے مقابلے کے لیے 300 امریکی تعینات  تمام فوجی کیمپوں اور چوکیوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم 

منبج :02اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)تر ک فوج کی ممکنہ طورپر شمالی شام کے کرد اکثریتی علاقے منبج میں آمد کے پیش نظر وہاں پر تعینات امریکی فوج نے بھی دفاعی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ تمام فوجی کیمپوں اور چوکیوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے اورساتھ ہی ساتھ شہر میں اضافی نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق منبج میں 300 امریکی فوجی تعینات کیے گئے ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ آرمرڈ گاڑیاں اوربھاری ہتھیار بھی پہنچائے گئے ہیں۔ یہ ہتھیار اور فوجی شمالی شہر حلب کے صرین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 163 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا