English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک صدر کا شام اور عراق میں دو نئے فوجی آپریشنز کا اعلان

share with us

عفرین کے بعد اگلا اہم ہد ف شامی شہر رفعت اور عراقی شہر سنجار ہے ،بیان 


استنبول:26؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کئی ہفتوں سے جاری فوجی آپریشن کی تکمیل کے بعد شام اور عراق میں 2نئے فوجی آپریشنز کا اعلان کردیا ہے ۔پیر کو غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عفرین پرکنٹرول قائم کرنے اور کرد جنگجوؤں کونکال باہر کرنے کے بعد ان کا اگلا ہدف شمالی شام کا شہر تل رفعت ہوگا جبکہ ترک فوج عراق کے شہر سنجار میں بھی فوجی کارروائی کی تیاری کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ تل رفعت پر کنٹرول کے بعد ترک فوج سرحدی علاقے طرازبون کی جانب پیش قدمی کرے گی۔۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا