English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اردن‘سیکورٹی کا شدت پسندوں کیخلاف آپریشن‘4 فوجی افسر ہلاک

عمان:12؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)اردنی حکام کا کہنا ہے کہ اشتہاری دہشتگردوں کے ایک گروپ کیخلاف کارروائی میں مشتبہ دہشتگردوں کی فائرنگ اوردستی بموں سے 4 فوجی افسر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اتوار کو دارالحکومت عمان کے مغرب میں 10کلو میٹر دور السلط کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب فوج نے دہشتگردوں کے ایک ٹھکانے پر چھاپہ مار کرانہیں پکڑنے کی کوشش کی۔اس دوران وہاں پرموجود شدت پسندوں نے فائرنگ کی اور دستی بموں سے حملہ کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نقب الدبور میں

مزید پڑھئے

عراقی وزیراعظم منگل سے ترکی‘ایران کا دورہ کریں گے

بغداد:12؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی  منگل سے ترکی اور ایران کا دورہ شروع کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم حیدر العبادی (کل)منگل کو ترکی اور پرسوں بدھ کو ایران کے دورے پر جائیں گے۔وہ ان دونوں ملکوں کی قیادت سے اقتصادی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔واضح رہے کہ حیدر العبادی یہ دورہ ایسے وقت میں کررہے ہیں جب امریکا نے ایران کیخلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کی ہیں اور ترکی پر بھی اقتصادی دباؤ بڑھا دیا

مزید پڑھئے

دس لاکھ ایغور مسلمان چینی حکومت کی قید میں: اقوام متحدہ

بیجنگ:12؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)چین کی حکومت نے دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر شمال مغربی علاقے سنکیاںگ پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔اقوام متحدہ کے اس پینل کا کہنا ہے کہ چین نے 10 لاکھ ایغور مسلمانوں  کو قید کر رکھا ہے۔میڈیا رپورٹز کے مطابق کمیٹی کی خاتون نائب چیئرمین گَے میکڈوگل نے بتایا کہ چینی حکومت کے مذہبی شدت پسندی کے ختم کرنے کے طریقہ کار کی وجہ سے ایغوروں کا نیم خود مختار خطہ اب ایک حراستی علاقہ بن چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سنکیانگ کو ایک ایسا علاقہ کہا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 136 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا