English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ہم ہر موڑ پر ترکی کے ساتھ کھڑیں ہیں ، قطر کا ترکی امداد کے لیے 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ

دوحہ:16؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)معاشی پابندی اورکرنسی کی گراوٹ سے جوجھ رہے ترکی کی امداد کے لیے خلیجی ریاست قطر سامنے آئی ہے۔قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا کہنا تھا کہ ''قطر ترکی میں اپنے بھائیوں کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہے جنہوں نے عالم اسلام اور قطر کے معاملوں کا ہمیشہ ساتھ دیا''۔انہوں نے اس موقعے پر ترکی کےبازار اور بینک میں 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کارکی کا اعلان بھی کیا۔یہ اعلان  ترکی کی دارالحکومت انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان اور امیر قطر شیخ

مزید پڑھئے

اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ میں کیمیائی علاج کی سہولت ختم

غزہ:15؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے علاقے پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ پابندیوں کے نتیجے میں اسپتالوں میں کیمیائی علاج کی سہولیات ختم ہوگئی ہیں جس کے نتیجےمیں کینسر کے درجنوں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ وزارت صحت کا کہناہے کہ بروقت غزہ کی پٹی کو کیمیائی علاج کے لوازمات مہیا نہ کیے گئے تو اس کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا سنگین بحران پیدا ہوسکتا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک

مزید پڑھئے

ترکی نے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

انقرہ:15؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) صدر طیب اردگان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی نے امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کے خلاف کمرکس لی ہے۔ اس حوالے سے ترکی کے صدر طیب اردگان نے امریکا کے تیار کردہ برقی مصنوعات سمیت ان تمام چیزوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا جس پر ’ میڈ ان امریکا‘ تحریر ہو۔ترک صد ر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ سے ہمیں کوئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 135 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا