English   /   Kannada   /   Nawayathi

انڈونیشیا زلزلے سے تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے دو روز بعد خاتون کو زندہ نکال لیا گیا 

share with us

چکارتا:07؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں عمارت کے نتیجے میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے دو روز بعد ایک خاتون کو زندہ نکالا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں دو روز قبل آنیوالے تباہ کن زلزلے جس میں بڑی تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے اور متعدد دبے گھر جبکہ عمارتوں کے ملبے تلے دب کر کئی لاپتہ بھی ہوئے ہیں ریسکیو عملہ کو مسجد کے ملبے تلے دبے چار افراد کی تلاش کے دوران ایک خاتون زندہ حالت میں مل گئی ہے حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کو گھنٹوں کی محنت کے بعد نکالا گیا ہے جسکی حالت تشویشناک ہے اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہشپتال منتقل کردیا گیا ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا