:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

تعز:08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)یمنی فوج نے تعز شہر میں حوثیوں کے ایک طیارے کو مار گرایا ۔عسکری ذرائع کےمطابق ، یمنی فوج اور حوثیوں کے درمیان جوف اور السعدہ میں شدید لڑائی ہوئی جس کے بعد فوج نے ان علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان جھڑپوں میں متعدد حوثیوں کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ یمنی فوج السعدہ کے قصبے الحشوۃ کے قریب پہنچ چکی ہے ۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یمنی فوج نے حوثیوں کا ایک طیارہ مار گرایا ہے جو کہ علاقے پر گشت کر رہا تھا ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |