English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام میں بمباری سے 30 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

share with us

بیروت:11؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)  شام کے شمالی علاقے میں شدید بمباری سے 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ادلب میں باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس کے علاوہ شام کے صوبے حلب میں بھی صدر بشارالاسد کی حامی فوج کی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا