English   /   Kannada   /   Nawayathi

ادلب‘10لاکھ بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں‘یونیسیف

share with us

نیویارک:11؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شامی صوبے ادلب میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے مابین ہونے والی لڑائی کیوجہ سے ایک ملین سے زائد بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ہفتہ کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے انسانی حقوق (یونیسف)کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ان میں سے زیادہ تر بچے مہاجر کیمپوں میں سکونت پذیر ہیں،جنہیں خوراک، پینے کے صاف پانی اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ادلب میں لڑائی کیوجہ سے ساڑھے 3لاکھ بچے بھی بے گھر ہوئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا