:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں عیدالأضحیٰ کی نماز جامع اور جمعہ مساجد ... اسپیکر کا عہدہ ملنے پر ٹی ڈی پی اور جے ڈی یو کو توڑ ... انتخابات کے بعد ای وی ایم معاملہ نے دوبارہ سر اٹھا ... ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ...

میانمار‘عالمی فوجداری عدالت کا رکن نہیں ‘ہماری نظر میں اس مطالبے کی کوئی حیثیت نہیں‘وزیر خارجہ
ینگون:11؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)میانمار کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے غیر انسانی جرائم کی تحقیقات کیلئے عالمی فوجداری عدالت کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی حکومت کے مشیر اعلی اور وزیر خارجہ آنگ سان سوکی کے دفتر نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ میانمار،عالمی فوجداری عدالت کا رکن نہیں اس لئے اس کی نظر میں اس عدالت کے مطالبے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔واضح ر ہے کہ اقوام متحدہ میں بنگلادیش کے سفیر مسعود بن مومن نے بدھ کو عالمی فوجداری عدالت سے درخواست کی تھی کہ ایک قرار داد پاس کرکے، روہنگیا مسلمانوں کے حالات اور ان کیساتھ ہونیوالے وحشیانہ مظالم کی تحقیقات کیلئے ایک مدت کا تعین کیا جائے۔بنگلادیش کے مندوب کی اس درخواست کے بعد عالمی فوجداری عدالت نے حکومت میانمار سے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا جس کو آنگ سان سوکی نے مسترد کردیا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |