English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برطانوی شہریوں کا امریکی صدر کیخلاف انوکھا احتجاج،غصیلا ''بے بی ٹرمپ'' غبارہ فضا میں بلند کر دیا

لندن:27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف برطانوی شہریوں نے انوکھا احتجاج کیا،6میٹر اونچا غصے سے بھرا ''بے بی ٹرمپ'' غبارہ لندن کی فضا میں بلند کر دیا۔صدر ٹرمپ 13 جولائی سے برطانیہ کا دورہ کریں گے،انکے دورے سے پہلے ہی انکے خلاف مہم شروع ہو گئی ہے۔برطانوی شہریوں نے نیپی پہنے،چہرے پر غصے کا اظہار لئے غبارہ بنانے کیلئے نو ہزار پاؤنڈ چندہ مانگا تو 10ہزار 300پاؤنڈ جمع ہو گئے۔غبارے کو پارلیمنٹ کی عمارت پر اڑانے کیلئے 7ہزار لوگوں نے پیٹشن پر دستخط

مزید پڑھئے

کوکین اور افیون کی پیداوار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،اقوام متحدہ

گزشتہ دو سالوں میں افیون کی پیداوار میں 65فیصد اضافہ ہوا،افیون کی پیداوار میں 9ہزار ٹن افغانستان میں کاشت ہوتی ہے،رپورٹ نیویارک:27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترک منشیات (یواین او ڈی سی )کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر کوکین اور افیون جیسی منشیات کی پیداوار ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔بد ھ کو یہ انکشاف منشیات اور جرائم کی روک تھام کیلئے سرگرم اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یواین او ڈی سی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کیا۔رپورٹ کے مطابق افیون کی پیداوار میں 2016ء سے

مزید پڑھئے

منقسم تارکین وطن 'ظالمانہ اور غیر قانونی‘ اقدام، 17 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ 

'خاندانوں کو جدا کرنے کا عمل ظالمانہ ٹر مپ انتظا میہ نظر ثا نی کرے، اٹارنی جنرل  واشنگٹن:27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) امریکہ کی17 ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر تارکین وطن کو 'ظالمانہ اور غیر قانونی' طور پر منقسم کرنے کا ملزم ٹھہراتے ہوئے مقدمہ دائرکر دیا ۔اس کے متعلق واشنگٹن، نیویارک اور کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹک اٹارنی جنرلز نے قانونی چارہ جوئی کی ابتدا کی۔اس کے تحت پناہ حاصل کرنے کے لیے امریکہ آنے والوں کو داخلہ دینے سے انکار کرنے والی پالیسی کی مخالفت کی گئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 216 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا