English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چین: طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ ہلاک

ہینان :05جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)چین کے ہینان صوبے میں ایک طیارہ ٹریننگ کے دوران گہرے سمندر میں جا گرا، حادثے میں ایک پائلٹ کے ہلاک ہونے جبکہ دوسرے کے لاپتہ ہونے کی خبرہے۔اس حادثے میں پائلٹ  کی موقع پر ہی  موت ہو گئی اور دوسرے ٹرینی پائلٹ اب بھی لاپتہ ہیں۔بتا دیں کہ یہ پانی اور فضا دونوں میں چلنے والا ہلکے قسم کا چھوٹا طیارہ  تھا۔ ذرائع کے مطابق  یہ حادثہ بدھ کے روز وانینگ شہر میں  پیش آیا ہے۔واضح رہے کہ یہ طیارہ چین  کی  میا ایئر کمپنی کا تھا۔ جہاز

مزید پڑھئے

امریکہ: 92 سالہ ماں نے کیئر ہوم بھیجنے پر بیٹے کو قتل کردیا

ایریزونا:05جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست ایریزونا میں ایک 92 سالہ خاتون نے کیئر ہوم بھیجے جانے سے ناراض ہوکر اپنے 72 سالہ بیٹے کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق واقعہ 2 جولائی کو میری کوپا کائونٹی کے علاقے فائونٹین ہلز میں پیش آیا، جہاں 92 سالہ مسز اینا مے بلیسنگ کے بیٹے نے انہیں ایک کیئر ہوم میں منتقل کرنے کی کوشش کی، جس کا موقف تھا کہ اس کا اب اپنی والدہ کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہنا مشکل ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون نے اپنے لباس کی جیبوں

مزید پڑھئے

پاکستان کے سابق وزہر اعظم نواز شریف لندن میں سیاسی پناہ گزیں

لاہور:05جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)پاکستان پیپلز پارٹی کے معاون سربراہ آصف علی زرداری نے کہا کہ ’’ نواز شریف نے لندن میں سیاسی پناہ حاصل کرلی ہے‘‘پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے رہنما و سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز ان دنوں لندن میں مقیم ہے۔آصف علی زرداری نے پاکستان کے مشہور نیوز چینل ’’ جیو ‘‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ نواز شریف خود ان کی پارٹی کے سربراہ شہباز شریف کے لیے خطرہ ہے‘‘۔ سابق صدر نے مزید کہا کہ ’’ نواز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 215 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا