English   /   Kannada   /   Nawayathi

ویتنام پولیس اور سرحدی محافظوں نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں دو لاؤ شہریوں کو گرفتار کرلیا

share with us

ہنوئی :26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) ویتنامی پولیس اور سرحدی محافظوں نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کے الزام میں دو لاؤ شہریوں کو گرفتار کرلیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دو لاؤ شہریوں کو ہاتینح میں بس اسٹیشن پر لاؤ کوچ میں سوار ہونے کے فوری بعد گرفتار کرکے ان سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ہیں جووہ اسمگل کرکے ویتنام لے جارہے تھے گرفتاری کے بعد دونوں افراد نے اعتراف کیا ہے کہ انھیں ایک لاؤ شہری لاؤس سے ویتنام منشیات اسمگل کرنے کے لئے رقم دیکر یہ کام انکے سپرد کردیا تھا

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا