:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ نے فون ٹی ... کنہیا کمار پر حملہ معاملے میں ہوئی پہلی گرفتاری، ... سچن پائلٹ کا دعویٰ : انڈیا الائنس کو ملے گی اکثریت ... اکھلیش کی آمد پر بے قابو بھیڑ پر پولیس کا لاٹھی چ ... بی جے پی کے اکثر لیڈر معاشیات سے واقف نہیں : سدرامی ... بھٹکل میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش، ش ... اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی استدع ... اسرائیلی حکام کا حماس کے رہنماؤں سے موازنہ نہیں ک ...

درجہ حرارت نیا ریکارڈ بناسکتا ہے، شہری گرمی کے دوران سڑک پر سفر کرنے والوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کریں،محکمہ موسمیات
لندن :26؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)محکمہ موسمیات نے لندن میں پھر شدید گرمی پڑنے کی پیش گوئی کردئی ، درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطا بق برطانیہ میں موسم سرما کے دوران گرمی کا زور ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا، برطانوی شہری اس وقت سال کا گرم ترین موسم برداشت کر رہے ہیں۔جیمز پارک کا درجہ حرارت29ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج درجہ حرارت 30تک پہنچنے کی پیشگوئی بھی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیا ت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس سال درجہ حرارت نیا ریکارڈ بناسکتا ہے، شہری گرمی کے دوران سڑک پر سفر کرنے والوں کو احتیاط تدابیر اختیار کریں، تاہم واٹر لو سے نیو میلڈین تک حد رفتار کی پابندی بھی عائد کردی گئی ہے جبکہ ٹرین کا سفر کرنے مسافر بھی متاثرین میں شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |