English   /   Kannada   /   Nawayathi

برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کا بریگزیٹ کیخلاف مظاہرہ

share with us

مظاہرین نے یورپی یونین سے نکلنے کے معاملے پر دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ کردیا 

لندن :24؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے بریگزیٹ کے خلاف مظاہرہ کیااور یورپی یونین سے نکلنے کے معاملے پر دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے اپنی تقاریر میں کہا کہ یہ ابھی ڈن ڈیل نہیں ، پھر ووٹ لیا جائے ۔مظاہرین نے یورپی یونین کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جس میں بریگزیٹ ڈیل کے خلاف کلمات درج تھے ۔یا د رہے کہ 2 سال قبل برطا نیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں کئے گئے ریفرنڈم میں ووٹ ڈالا تھا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا