English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسپین :کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسے 768 تارکین وطن کو موت کے منہ سے بچا لیا

share with us

بارسلونا:24؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)اسپین کے کوسٹ گارڈز نے سمندر میں پھنسے سات سو اڑسٹھ غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا،کوسٹ گارڈز نے تارکین وطن کو بچانے کی فوٹیج جاری کی ہے۔غیر ملکی خب رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن ہوا بھری 25کشتیوں پر سوار تھے جنہیں سمندر کی لہروں نے منزل سے دور کر دیا۔کوسٹ گارڈز نے آبنائے جبرالٹر،بحیرہ البوران اور کینری اآئی لینڈ کے قریب سے بچایا گیا۔ تارکین وطن کی اکثریت کا تعلق افریقہ کے ممالک سے ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا