English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ، کل 345 افراد تھے سوار

کیلیفورنیا17؍اپریل2024 : جرمنی کا مسافر بردار طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ نے کمال مہارت اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر اگلا لائحہ عمل اختیار کیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کی لفتھانزا ایئر لائنز کے طیارے میں سوار مسافروں کو لینڈنگ کے وقت ایک انتہائی ڈراؤنی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ لفتھانزا ائیر لائن کی پرواز جو جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے کیلیفورنیا کے لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ آرہی

مزید پڑھئے

روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں کہاں پر ہے؟؟ پڑھیے یہ رپورٹ

17؍اپریل 2024 : اگرچہ یہ ایک خواب لگتا ہے لیکن یہ سچ ہے۔ انٹارکٹیکا میں واقع ایک آتش فشاں پہاڑ Erebus ہر روز سونے کے ٹکڑے برسا رہا ہے جس کی قیمت 6000 ڈالرز ہے۔ سیٹلائٹ سے لی گئیں تصاویر ماؤنٹ ایریبس کے نیچے لاوے پر مبنی ایک جھیل کو ظاہر کرتی ہیں جو 1972 سے بھڑک رہی ہے۔ یہ آتش فشاں باقاعدگی سے گیس اور بھاپ کے شعلوں کو باہر کی طرف خارج کررہا ہے اور جزوی طور پر پگھلے پتھروں کو بھی نکال رہا ہے۔ جب گیس تیزی سے باہر نکلتی ہے تو اس کے ساتھ ساتھ سونے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھی آسمان پر

مزید پڑھئے

فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پیدائش پر والدین کو 77 ہزار ڈالر دینے پر غور

25/اپریل/2024(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا ملک میں گرتی ہوئی شرح پیدائش کو بڑھانے کے لیے ہر نئے بچے کے پیدا ہونے پر والدین کو 10 کروڑ کوریائی وان (77 ہزار ڈالر یا 64,17,950.00 ہندوستانی روپے) کی رقم دینے پر غور کر رہا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’دا سٹریٹس ٹائمز‘ کے مطابق جنوبی کوریا کے زیر انتظام اینٹی کرپشن اور سول رائٹس کمیشن نے 17 اپریل کو اس حوالے سے عوامی رائے جاننے کے لیے ایک سروے کا آغاز کیا۔ کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ’اس سروے کے ذریعے، ہم ملک میں شرح پیدائش کے

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا