English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نائجیریا میں 110 مغو ی لڑکیوں کی بازیابی کی کوششیں تیز

حکو مت نے مغو یلبات کی تلاش کے لیے اضافی فوجی دستے اور طیارے تعینات کر دیئے  ابو جا ۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) نائجیریا نے سکول کی 110 طالبات کی تلاش کے لیے اضافی فوجی دستے اور طیارے تعینات کیے ہیں۔ ان لڑکیوں کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گذشتہ ہفتے شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے انھیں اغوا کر لیا ہے۔یہ لڑکیاں ملک کے شمال مشرقی صوبے یوبے کے ڈاپچی شہر کے ایک سکول سے 19 فروری سے لاپتہ ہیں جب جہادی تنظیم نے ان کے سکول پر حملہ کیا تھا۔صدر محمد بخاری نے اسے 'قومی

مزید پڑھئے

ایران، جاسوسی کے الزام میں مزید تین ماحولیاتی رضا کار زیر حراست

کوئی شک نہیں امریکا اور اسرائیل کی دخل اندازی سے ہمیں ایک سنگین مسئلہ درپیش ہے،ایرانی عدلیہ  تہران۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) ایران میں جنگلی حیات کے ایرانی نژاد کینیڈین سربراہ کی گرفتاری اور دوران حراست ان کی موت کے بعد پہلے مرحلے میں ایرانی سیکیورٹی فورسز نے جاسوسی کے الزام میں مزید 3 ماحولیاتی رضاکاروں کو حراست میں لے لیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسینی نے کہاکہ ہرمزگان صوبے سے تین افراد کو حال ہی میں گرفتار کیا گیا لیکن قانونی

مزید پڑھئے

افغانستان میں داعش جنگجوؤں کی تعدادہزاروں میں؟روسی دعوے مسترد

داعشی جنگجوموجود ،مگرتعدادہزاروں میں نہیں،روس اورایران طالبان کی بجائے افغان حکومت کی مددکریں،امریکی جنرل کابل۔26فروری2018(فکروخبر /ذرائع) امریکہ کی فوج نے روس کے ان دعوؤں کو مسترد کیا ہے کہ افغانستان میں شدت پسند گروپ داعش کے عسکریت پسندوں کی تعداد ہزاروں میں ہے ، روس اور ایران داعش کو شکست دینے کے لیے طالبان کی بجائے افغان حکومت کی مدد کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بین الاقوامی فورسز کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے یہ بیان روس کے ان الزاما ت کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 239 of 239 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا