English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

جیل سے بھاگنے والے صرف مسلمان ہی کیوں ہوتے ہیں، ہندو کیوں نہیں؟: دگ وجے سنگھ(مزید اہم ترین خبریں)

انکاونٹر اگر غلط ہے تو اس کی ذمہ داری وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ جیل سے بھاگنے والے صرف سیمی کے لوگ ہی کیوں ہوتے ہیں ۔ صرف مسلمان ہی جیل سے کیوں فرار ہوتے ہیں۔ہندو کیوں جیل سے فرار نہیں ہوتے؟ انہوں نے واضح کیا کہ جیل کے نظام میں کیا گڑ بڑی ہے اس کی عدالتی جانچ ہونی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر وہ ملک کے ایسے پہلے وزیر اعلی تھے جنہوں نے سیمی پر پابندی لگائی تھی ۔ اس وقت راج ناتھ سنگھ اترپردیش کے وزیر اعلی تھے لیکن

مزید پڑھئے

بھوپال جیل سے فرار ہونے کے الزام میں۸ مسلم نوجوانوں کا انکاؤنٹر صریح قتل ہے(مزید اہم ترین خبریں)

اسی طرح ایک سال قبل تلنگانہ میں سات مسلم نوجوانوں کو ماردیا گیا تھا، نیز کھنڈوہ جیل سے فرار ہونے کے الزام میں بھی پانچ مسلم نوجوانوں کا مارڈالا گیا تھا۔ اگر اسی طرح مارنا ہے تو کیا ضرورت ہے ان عدالتی تام جھام کی جہاں برسہا برس ملزمین کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے میں لگ جاتی ہے اور بالآخر انکاؤنٹر میں موت ہی ان کا مقدر بنتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک جمہوری ملک میں رہتے ہیں، اس ملک کی جمہوریت اور عدلیہ میں ہمارا یقین دیگر برادانِ وطن سے زیادہ مضبوط ہے،مگر اس طرح کے واقعات

مزید پڑھئے

ملی کونسل کی 18 ویں سالانہ اجلاسِ عمومی ،بھوپال میں ملک و ملت سے متعلق کئی اہم مسئلوں پر غور خوض اور فیصلے

واضح رہے کہ آل انڈیا ملی کونسل کی نئی میقات کے لئے ڈاکٹر ایس فاروق کو متفقہ طور پر کونسل کا خازن منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر مرکزی مجلس عاملہ کے لئے 30 اراکین کا بھی انتخاب عمل میں آیا اور باقی 31 اراکین عاملہ کے انتخاب کے لئے صدر اور جنرل سکریٹری کو مجاز کیا گیا۔ اس موقع پر ممبئی کی معروف شخصیت اور کونسل کی مجلس تاسیسی کے رکن نیز خیر امت ٹرسٹ ممبئی کے ذمہ دار ہارون بھائی موزہ والا کے اچانک سانحۂ ارتحال ر اجلاس عمومی نے اپنے شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لئے دعائے مغفرت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 287 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا