English   /   Kannada   /   Nawayathi

تین طلاق : مودی حکومت نے داخل کیا حلف نامہ ، کہا : پرسنل لاء کی بنیاد پر خواتین کو آئینی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا

share with us

تین طلاق خواتین کے ساتھ جنسی امتیاز ہے۔ خواتین کے وقار کے ساتھ کسی طرح کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔تین طلاق کے معاملے میں آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ پہلے ہی سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کے اپنی مخالفت درج کرا چکا ہے۔ حلف نامے میں کہا ہے کہ پرسنل لا کو سماجی اصلاحات پر دوبارہ سے نہیں لکھا جا سکتا۔ طلاق کی قانونی حیثیت سپریم کورٹ فیصلہ نہیں کر سکتا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا