English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

انجینئرنگ کے طالب علم محمد انفال کھروری نے کلامِ پاک حفظ کیا 

بیٹس کی جانب سے کی گئی تہنیت اور فیاض حسین میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا  بھٹکل 14؍ مئی 2018(فکروخبرنیوز) شہر میں حفظِ قرآن کا شوق روز بروز بڑھ رہا ہے۔ اپنی تعلیمی ودیگر مشغولیات کے باوجود نوجوان اس میدان میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ فکروخبر کے مطابق حال ہی میں انجمن انجینئر نگ کے طالب علم محمد انفال کھروری نے حفظِ قرآن کی تکمیل کی۔ اس خوشی کے موقع پر بھٹکل اسوسی ایشن آف ٹیکنیکل اسٹوڈنٹس (بیٹس ) نامی تنظیم نے اس کی تہنیت کرتے ہوئے انہیں فیاض حسین ایوارڈ

مزید پڑھئے

یڈی یورپا کا ایکزٹ پول :بی جےپی درج کرے گی جیت ،کانگریس کو ملیں گی محض ستر سیٹیں

میسور:13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) کرناٹک اسمبلی الیکشن ختم ہونے کے بعد ایگزٹ پول کے نتائج بھی سامنے آچکے ہیں۔ بیشتترایگزٹ پول کے نتائج میں کانگریس یا بی جے پی میں سے کوئی بھی پارٹی اکثریت کے اعداد وشمار (112) تک نہیں پہنچ پارہی ہے۔ ایگزٹ پول میں جنتا دل سیکولر کو کنگ میکر بتایاجارہا ہے۔ یعنی جو پارٹی جے ڈی ایس کے ساتھ اتحاد کرے گی، کرناٹک میں اس کی ہی حکومت بنے گی۔یدی یورپا کے مطابق کرناٹک میں بی جے پی سب سے بڑی پارٹی بنے گی اور کانگریس صرف 70 سیٹوں پر سمٹ کررہ جائے گی۔ اپنی

مزید پڑھئے

کرناٹک انتخابات: سدارامیانے ایکزٹ پول کو کیا مسترد ،کہا کانگریس پارٹی اکثریت کے ساتھ درج کرے گی جیت ،پارٹی کارکنان کو بے فکر رہنے کا دیا مشورہ

بنگلور:13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک اسمبلی کے معلق کئے گئے اگزٹ پولس کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعلی سدارمیا نے پارٹی ورکرس سے کہا کہ وہ فکر مند نہ ہوں کیوں کہ ان کی پارٹی پھر سے بر سر اقتدار ہوگی۔سوشیل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں کرناٹک کے وزیراعلی سدا رمیا نے کہاکہ اگزٹ پولس اور اوپینین پولس آئندہ دو دنوں تک تفریح کے لئے ہیں۔اگزٹ پولس اس شخص کی طرح جو تیرنا نہیں جانتا لیکن اسے اس بات کی تسلی ہے کہ وہ ڈوبے گا نہیں۔ کیوں کہ اسے دریا کی گہرائی چارفیٹ بتاکر گمراہ کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 249 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا