English   /   Kannada   /   Nawayathi

پولنگ بوتھ کے سامنے ایک شخص کی حرکتِ قلب ہونے سے ہوئی موت 

share with us

 

بیلتنگڈی 12؍ مئی 2018(فکروخبر نیوز) شہر کے اڈنیجے علاقہ میں پولنگ بوتھ کے سامنے ایک شخص کا حرکتِ قلب ہونے سے موت واقع ہوگئی ہے۔ مہلوک کی شناخت انی اچاریا (70) مقیم جاری گیدے کی حیثیت سے کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص آج صبح اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ بوتھ گیا ہوا تھا اور اپنی باری کا انتظار کررہا تھا کہ اچانک گرگیا ۔ فوری طور پر اسے اسپتال پہنچایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔ وینور پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا