English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کرناٹک اسمبلی انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا حصہ نہیں لینے کا اعلان:رپورٹ

حیدرآباد:15؍اپریل2014(فکروخبر/ذرائع) ممبرپارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے اعلان کیا ہے کہ وہ کرناٹک اسمبلی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی نے محسوس کیا کہ 12 مئی کو ہونے والے کرناٹک ریاستی اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے سے سیکولر جماعتوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ گزشتہ دنوں اویسی نے پڑوسی ریاست میں اپنی پارٹی سے امیدواروں کو میدان میں اتارنے کیلئے متعدد مواقع پر متعدد اشارے دئے گئے۔ اس سے قبل خبر تھی کہ

مزید پڑھئے

بھٹکل روٹری کلب کی جانب سے سماجی کارکنان کی تہنیت کی گئی 

بھٹکل 14؍ اپریل 2018(فکروخبرنیوز) روٹری کلب کے ضلع گورنر ڈاکٹر آنند کلکرنی کے بھٹکل دورے پر روٹری کلب بھٹکل کی جانب سے ایک تہنیتی پروگرام جمعہ کے روز صبح گیارہ بجے منعقد کیا گیا جس میں مختلف سماجی خدمات انجام دینے والے افراد کی تہنیت کی گئی ۔ اس میں ایریا دیواڑیگا (تعلقہ ہیلتھ انسپکٹر ) محمد اشرف سعدا کے ساتھ ساتھ گذشتہ کئی سالوں سے شہری بلدیہ میں ہیلتھ انسپکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی سوجیا سومن بھی شامل ہیں۔ شہر کے مشہور سماجی کارکن جناب نذیر قاسمجی صاحب نے

مزید پڑھئے

بھٹکل : ویلفیر اسپتال میں یونیٹی اسپتال منگلور کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 

بھٹکل 14؍ اپریل 2018(فکروخبر نیوز ) بدن کے جوڑ وں اور کڈنی سے جڑے امراض کے متعلق آج شہر کے ویلفیر اسپتال میں منگلور کے مشہور یونیٹی اسپتال کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ یہ کیمپ صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہا جس میں کل 163 افراد نے فائدہ اٹھایا ۔ فکروخبر کے مطابق جوڑوں کی بیماری سے متعلق مریضوں نے اس کیمپ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جن کی کل تعداد 143رہی ۔ اس کیمپ میں مشہور ڈاکٹروں نے اپنی خدمات انجام دی جس میں ڈاکٹر مجیب الرحمن اور ان کی ٹیم شامل ہے۔ فکروخبر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 250 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا