English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بارش سے متأثرہ علاقوں میں فوری راحت رسانی کے کام پر زور دیا جائے 

  وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ نے اعلیٰ حکام کو جاری کیے احکامات  بنگلور و 30؍ مئی 2018(فکروخبر نیوز) منگلور میں بارش کے قہر کی وجہ سے ہوئے نقصانات کی بھرپائی کے لیے وزیر اعظم نریندری مودی نے ٹویٹ کرکے فوری طور پر متأثرہ علاقو ں میں راحت رسانی کے کام پر زور دیا ہے وہیں ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے متأثرین کو فوری طور پر راحت پہنچانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ انہوں نے اپنے اخباری بیان میں سب سے پہلے متأثرین کو محفوظ مقامات پر پہنچانے پر زورد یا ہے۔ اس کے ساتھ

مزید پڑھئے

منگلور میں بارش کا قہر ، پورا شہر زیر آب ، تین افراد ہلاک 

  منگلور و30؍ مئی 2018(فکروخبر نیوز) شہر میں دو روز سے جاری بارش نے پورے شہر میں قہر مچادیا ۔ بارش کے موسم کے شروع ہونے سے قبل ہوئی بارش نے ایسا قہر برپا کیا کہ کئی علاقے زیر آب ہوگئے ۔ دکانوں اور مکانوں میں پانی گھس آیا ۔ آمدو روفت پوری طرح متأثر رہی۔ ٹرین اور ہوائی سرویس بھی متأثر رہی ۔ سڑکیں نالوں میں تبدیل ہوگئی اور اس طرح پوری زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔ شدید بارش کی وجہ سے تین افراد کی موت واقع ہونے کی خبریں بھی ذرائع سے موصول ہوئیں ہیں۔ اس بارش کے نتیجہ میں پڈوبدری کے

مزید پڑھئے

تیز ہوا اور بارش کی وجہ سے جنوبی کنیرا اور ضلع اڈپی میں اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان 

منگلور 29؍ مئی 2018(فکروخبرنیوز) جنوبی کنیرا اور ضلع اڈپی میں بارش کی وجہ سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔موسلادھار بارش کی وجہ سے آج اڈپی اور ضلع جنوبی کنیرا میں اسکول اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ۔ کئی دنوں سے یہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ شام ہوتے ہی موسلادھار بارش شروع ہوجاتی ہے اور تیز ہواوؤں کا سلسلہ بھی شروع ہوتا ہے۔ تیز ہوا اور بارش کی وجہ سے کئی درخت اکھڑ گئے اور چہاردیواریوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹرافک کا نظام بھی درہم برہم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 248 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا