English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ریاست کیرالہ کے مندر میں آتشزدگی سے 102 افرد ہلاک‘350 سے زائد زخمی(مزید اہم ترین خبریں)

رپورٹ کے مطابق آتش بازی کے سامان میں دھماکوں سے مندر کے قریب واقع سرکاری عمارت بھی مکمل طور پر منہدم ہو گئی ٗآتشزدگی سے کئی افراد موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے ٗ سیکڑوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیاجن میں بعض افراد کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ایک سینئر افسر نے نام نا ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس واقعہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں کافی اضافہ ہو سکتا ہے۔کولّم کے ڈپٹی پولیس کمشنر کے لال جی

مزید پڑھئے

پریس کانفرنس کے دوران ہنگامہ ، کیجریوال پر پھینکا گیا جوتا(مزید اہم ترین خبریں)

وہاں موجود لوگوں نے اس نوجوان کو فوراً دھر دبوچا ۔ اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جوتا پھینکنے والے نوجوان نے بتایا ہے کہ وہ عام آدمی سینا سے تعلق رکھتا ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں ہو پایا ہے کہ نوجوان مسٹر کیجریوال سے کس بات پرناراض تھا۔جوتا پھینکتے ہی کچھ دیر کے لئے وہاں افرا تفری مچ گئی لیکن مسٹر کیجریوال نے فوری طور پر مسٹر رائے کو پریس كانفرنس شروع کرنے کے لئے کہا۔ اس سے پہلے چھترسال اسٹیڈیم میں ایکپروگرام کے دوران بھی عام آدمی سیناسے وابستہ

مزید پڑھئے

انڈین ائیر لائنز کے رنگین مزاج پائلٹ کا محبوبہ معاون پائلٹ کو ساتھ بٹھانے پر اصرار(مزید اہم ترین خبریں )

زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک جے پور ۔ 7 اپریل (فکروخبر/ذرائع)ریاست راجستھان کے ضلع بارمیر میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 8 افراد کی موت واقع ہو گئی ہے۔ ان ہلاک شدگان میں پیرا ملٹری بارڈر سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔ بارمیر میں زہریلی شراب پینے کے بعد 40 افراد کو ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ ضلعی پولیس افسر انیل دیش مکھ نے بتایا ہے کہ ہسپتال میں داخل افراد میں سے 8 ہلاک ہو گئے ہیں اور بقیہ 32 میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں تمام شراب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 298 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا