English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بنگلور میں ’’اُردو رپورٹرس فورم‘‘ کی جانب سے ’’اُردو صحافیوں کے مسائل اور ان کے حل پر ایک خصوصی نشست‘‘

ان باتوں کا اظہار جناب روشن بیگ وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے کیا،وہ یہاں بنگلور میں اُردو رپورٹرس فورم کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی اجلاس بعنوان’’اُردو رپورٹرس کے مسائل اور اُن کا حل سے‘‘ خطاب کررہے تھے، موصوف وزیر نے ریاستی حکومت کی جانب ریاستی ڈیسک قائم کرنے اور میڈیا اکیڈمی سے دئے جانے والے ایوارڈس میں اُردو رپورٹرس کی شمولیت کے لئے اپنی جانب سے کی گئی کد وکاوش کا بھی ذکر کیا۔ مولانا انظر شاہ قاسمی بنگلوری کی گرفتاری پر علماء براداری سے اپیل کی کہ کسی

مزید پڑھئے

کجریوال پر خاتون نے سیاہی پھینکی(مزید اہم ترین خبریں)

اروند کجریوال جس وقت تقریر کررہے تھے وہ چپکے سے ان کے قریب پہونچی اور پہلے کچھ کاغذات ان کی طرف لہرائے اور اس کے بعد سیاہی پھینک دی ۔ کجریوال کے گالوں اور ان کے قریب ٹھہرے دیگر افراد کے چہروں پر بھی سیاہی کے نشان پڑگئے تھے ۔ بعد ازاں کجریوال کو چہرہ صاف کرتے دیکھا گیا ۔ یہ خاتون عام آدمی سینا پنجاب یونٹ کی رکن بتائی گئی جسے پولیس نے تحویل میں لے لیا اور پوچھ تاچھ کیلئے ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن لے گئی ۔ اس سلسلے میں ایک مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے ۔ دہلی پولیس نے اس 26 سالہ

مزید پڑھئے

جامعہ ملیہ اسلامیہ اقلیتی ادارہ نہیں ہے: اٹارنی جنرل(مزید اہم ترین خبریں)

انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت نے اس معاملے پر قانونی رائے کے لئے وزارت قانون سے رابطہ کیا تھا. اس کے بعد وزارت قانون نے روہتگی سے قانونی رائے مانگی تھی.قومی اقلیتی تعلیمی ادارہ کمیشن نے چند سال پہلے جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ایک مذہبی اقلیت ادارے کے طور پر اعلان کیا تھا. اس حکم کی بنیاد پر جامعہ ملیہ اسلامیہ نے سپریم کورٹ، سینٹ اور دیگر پسماندہ طبقوں کے لیے ریزرویشن ختم کر دیا تھا اور ہر نصاب میں 50 فیصد نشستیں مسلم امیدواروں کے لئے کی وجہ سے کر دی تھی.وزارت قانون کے ذرائع

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 299 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا