English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ظفرسریشوالا کے نام مولاناکلیم صدیقی پھلتی کاخط

اگرچہ اس حقیر کو اس سیاسی دنیا سے بالکل عدم مناسبت ہے مگر موجودہ سیاسی تناظر میں دل میں تقاضا تھا کہ ملاقات کرکے ملت کے حالات پر آپ سے تبادلہ خیال کروں ہمارے ایک دوست احمد عبداللہ نے ذکر کیا کہ جناب والا کسی پروگرام کے سلسلے میں اس حقیر سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں مگر ملاقات مقدر نہ ہو سکی "مولانا نے مزید لکھا ہے کہ "میں نے اردو نئی دنیا میں آپ کا ایک انٹر ویو پڑھا ہے جس میں مجھے آپ کے اندر ملت کی فکر مندی اور مثبت درد مندی کے سوا کوئی منفی سوچ یا بے ادبی کی نیت دکھائی نہیں

مزید پڑھئے

پندرہ لاکھ کا چیک : یوتھ کانگریس کارکنان نے بی جے پی کے خلاف احتجاج کیا(مزید اہم ترین خبریں)

جبکہ انتخابات کے دوران مذکورہ باتوں کا ہدف بتانے والی بی جے پی اس ضمن میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔کسان مُخالف پالیسی اختیا رکرکے کارپوریٹ طبقہ کو خوشی فراہم کرنے والی بی جے پی نے ملک کی عوام کو دھوکہ دیا ہے۔یوتھ کانگریس کے مُظاہرین نے وزیر اعظم نرند رمودی کی تصویر اور ان کے دستخط کے ساتھ 15لاکھ روپیے کا چیک کا تقسیم کا عملی مُظاہرہ کیا ۔بی جے پی نے جو وعدہ کیا تھا کہ 100دن کے اندر کالا دھن ملک کو واپس لایا جائے گا۔اور15لاکھ روپیے ملک کا ہر شہری اپنے بنک اکاؤنٹ میں پائے

مزید پڑھئے

ریاست راجستھان میں اونٹ ذبح کرنے پربھی پابندی عائد (مزید اہم ترین خبریں )

فوجی افسر کے پوتے نے سو روپے کی خاطر مزدورکی جان لے لی آگرہ ۔ 02 اپریل (فکروخبر/ذرائع) شہر آگرہ میں فوجی افسر کے پوتے نے 100روپے کی خاطر مزدورکی جان لے لی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق آگرہ کے علاقے کٹڑہ وزیرخان میں فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر کے پوتے جے کرشن نے ایک دلت پپو نامی مزدور کو اس وقت زدوکوب کرکے جان سے مار ڈالا جب وہ اس سے ادھار لئے گئے100 روپے واپس نہ دے سکا۔ پپو کی موت کے بعدعلاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے وہاں موجود دلت برادری نے پپو کی موت اور جے کرشن کی گرفتاری کے لئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 310 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا