English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

دفتر فکروخبرمیں مولانا صہیب حسینی ندوی اور بلال حسنی ندوی سمیت کئی مہمانوں کی آمد

جن میں قابلِ ذکر کل ہند پیامِ انسانیت کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمد بلال حسنی ندوی ، ندوۃ العلماء کے استاد التفسیر مولانا سید صہیب حسینی ندوی کے علاوہ جامعہ ابن عباس احمد آباد کے ناظم وگجرات کے آل انڈیا ملی کونسل کے صدر مولانا رضوان القاسمی تاراپوری وغیرہ ہیں ۔ مولانا سید بلال حسنی ندوی نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا موجودہ دور میں حقیقت کو چھپاکر خبروں کو پیش کررہا ہے تو ضرورت اس بات کی ہے کہ صحیح خبروں کو چھانٹ کر لوگوں کے سامنے حقائق

مزید پڑھئے

5؍ فروری کومولانا ابوالحسن ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل کا بارہواں سالانہ اجلاسِ عام

اسی جلسہ میں بطور مہمانِ خصوصی معتمد تعلیمات ندوۃ العلماء حضرت مولاناسید محمد واضح رشید ندوی مدظلہ العالی اور بھٹکل میں پہلی دفعہ تشریف لارہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمود الرحمن صاحب بھی تشریف لارہے ہیں ۔اس سالانہ پروگرام میں علی پبلک اسکول کے ننھے منے طلباء اپنا ثقافتی پروگرام پیش کریں گے ۔ اسی طرح 5؍فروری 2014ء کو بعدِ نمازِ عصر علماء کرام اور عمائدین شہر سے حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی مدظلہ العالی، اکیڈمی ہال میں خطاب فرمائیں گے

مزید پڑھئے

منگلور ایرپورٹ میں غیر قانونی سونا لاتے ہوئے ایک اور شخص گرفتار

زیرحراست شخص کے پاس سے کسٹم افسران نے ایک کلو سونے کا بار اور آٹھ سونے کے تار جس پر سلور پتائی کی گئی تھی ضبط کرلئے ہیں ۔ سونے کی جملہ مالیت چالیس لاکھ اڑتالیس ہزار چار سو پچاس روپئے ہے ۔ (40,48,450) ہے ۔ مسافر سونے کو اپنی ٹرالی بیگ میں لیے سفر کررہا تھا ۔ کسٹم آفیسر کرشنا کمار کی ٹیم نے تحقیقات کے دوران اس کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزم کو مجسٹریٹ عدالت میں پیش کرنے کے بعد چودہ دن کی عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 465 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا